نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تھریسا مے کی جانب سے وزیر خارجہ کے نام کے اعلان کے ساتھ ہی بورس جانسن لفظ ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس سوشل میڈیا پر بحث کا سب سے بڑا موضوع بن گیا۔ لوگ بورس کو وزیر خارجہ بنائے جانے کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کر رہے ہیں۔
لوگ تو یہ سوال بھی کر رہے ہیں کہ برطانیہ اپنی خارجہ پالیسی ...
تھریسا مے نے بھی کہا ہے کہ فرانس کے واقعہ کے بعد، برطانیہ میں دہشت گردانہ حملے کے امکانات زیادہ ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ برطانوی اخبار دی سن کے مطابق، لندن سمیت دنیا کی اہم دارالحکومتوں پر حملے کی دھمکی پر مبنی فوٹو داعش کے ٹیلی گرام گروپ پر شائع ہوئی ہیں۔
دوسری جانب حزب اللہ لبنان نے فرانس میں ای ...
تھریسا مے کے استقبال کے وقت ریڈ كارپیٹ بچھائی گئی، لیکن اوباما کے لئے ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔
اس کے علاوہ، ایئر پورٹ پر چینی حکام اور امریکی حکام کے درمیان کچھ کہا سنی بھی ہوئي۔ وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے چینی حکام کے اس رویے کی مخالفت کی تو ایک چینی اہلکار نے چلا کر کہا، یہ ہمارا ملک ہے، یہ ہمارا ا ...
تھریسا مے نے اتوار کو کہا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے علیحدہ ہونے کا عمل اگلے سال مارچ کے آخر میں شروع کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لسبن معاہدے کی شق 50 کے تحت برطانیہ مقررہ تاریخ سے علیحدہ ہونے کا عمل شروع کرے گا۔
برطانیہ کی حکومت نے 23 جون 2016 کو ہونے والے ریفرنڈم کو 100 دن پورے ہونے ک ...
تھریسا مے اور وزیر خارجہ بورس جانسن سمیت کئی برطانوی اعلی حکام خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ کر چکے ہیں۔ برطانیہ کے یہ رہنما ایسی صورت میں بحرین کے ساتھ اپنے ملک کے اقتصادی و اسٹریٹجک تعلقات میں توسیع کے لئے اس ملک کا دورہ کر رہے ہیں کہ بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے بحرین پر انسانی حقوق کی خلاف و ...
تھریسا مے کی واشنگٹن میں امریکی صدر کے ساتھ ملاقات سے ایک دن پہلے یہ بیان دیا۔
انہوں نے اسی طرح کہا کہ امریکا میں نئے صدر کے اقتدار میں آنے کا مطلب یہ ہے کہ تمام فریق کو چاہیے کہ وہ شام کے بارے میں اپنے موقف پر نظر ثانی کریں۔
بورس جانسن نے کہا کہ میرا موقف یہ ہے کہ بشار اسد کو جانا چاہیے۔ کا ...
تھریسا مے نے کہا ہے کہ سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا سفر کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندی تقسیم پر مبنی غلط پالیسی ہے۔ تھریسا مے نے پارلیمنٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو پالیسی پیش کی ہے اس کو لے کر ہماری حکومت کا رخ واضح ہے کہ یہ پالیسی غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا خیال ہے کہ یہ فیصلہ ت ...
تھریسا مے کے بیان نے تل ابیب کو اس محاذ کے وجود میں آنے کے تئیں مزید پرامید کر دیا ہے۔
تھریسا مے نے منامہ میں سرکاری طور پر اعلان کیا تھا کہ ہم خلیج فارس تعاون کونسل میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ ایک اسٹراٹیجک شراکت کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ علاقے میں ایران کے سنگین خطرات سے مقابلہ کیا جائے۔ ایران سمیت س ...
تھریسا مے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ واقعے میں تھریسا مے محفوظ رہیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ جب تک حملے کا مقصد پتہ نہیں چل جاتا ہم واقعہ کی دہشت گردی کے تحت تحقیقات کریں گے۔
دوسری جانب برطانوی پارلیمنٹ کے قریب ویسٹ منسٹر پل پر ایک اور مشتبہ دہشت گردانہ حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ پولیس ...
تھریسا مے نے اس حملے کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔ تھریسا مے نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے آگے جھکنے والے نہیں ہیں۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ وہ حملہ آور کے بارے میں جانتے ہیں اور وہ اب اس کے شراکت داروں کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس واقعے کی دنیا بھر میں مذمت کی جا رہی ہے۔